Saqib Saud | 2 Jul 09:11 2008
Picon

Re: ترجمہ سروس

اسلام علیکم

میرے خیال اس منصوبے کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوگا۔ اور اس کے لیے رضاکار تلاش کرنا بھی مشکل ہوگا۔

کیوں نہ کوئی ہفتہ وار مہم چلائی جاۓ جس میں موجودہ مضامین کی حالت ٹھیک کی جاۓ۔ یعنی تمام لوگ ایک مضمون کی حالت ٹھیک کریں۔ اس طرح کی مہم سے وکی کا معیار اور بہتر ہوجاۓ گا۔

ثاقب سعود

2008/7/1 urdu text <urdu.text <at> gmail.com>:
بعض لوگ وکیپیڈیا پر اپنے گاؤں یا علاقہ پر انگریزی میں مضمون ڈال جاتے ہیں۔ کوشش کرنی چاہیے کہ بجائے مضمون کو حذف کرنے کے اس کا ترجمہ کر دیا جائے۔ اس کے لیے ایک خاص زمرہ بنا دیا جائے "مضامین برائے درخواست ترجمہ"۔ پھر ترجمہ سروس کے لیے رضاکار چاہیے ہونگے، اس کے لیے کوشش کی جائے۔ اس سے امید ہے کہ زیادہ لوگوں کو اردو وکیپیڈیا میں دلچسپی پیدا ہو گی۔


_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l <at> lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l


urdu text | 2 Jul 13:00 2008
Picon

Re: ترجمہ سروس

چلیں ایسے مضامین جو اس ہفتہ میں درست کرنے ہیں ان کا ایک
زمرہ بنا دیں۔
چونکہ آج کل وکیپیڈیا پر آمد کم ہے اس لیے 3 ، 4 مضامین کافی
ہیں۔ ان کو
درست کرتے ہیں۔

2008/7/2 Saqib Saud <wisesabre <at> gmail.com>:
>
> اسلام علیکم
>
> میرے خیال اس منصوبے کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوگا۔ اور اس
کے لیے رضاکار تلاش کرنا بھی مشکل ہوگا۔
>
> کیوں نہ کوئی ہفتہ وار مہم چلائی جاۓ جس میں موجودہ
مضامین کی حالت ٹھیک کی جاۓ۔ یعنی تمام لوگ ایک مضمون کی
حالت ٹھیک کریں۔ اس طرح کی مہم سے وکی کا معیار اور بہتر
ہوجاۓ گا۔
>
> ثاقب سعود
>
> 2008/7/1 urdu text <urdu.text <at> gmail.com>:
>>
>> بعض لوگ وکیپیڈیا پر اپنے گاؤں یا علاقہ پر انگریزی میں
مضمون ڈال جاتے ہیں۔ کوشش کرنی چاہیے کہ بجائے مضمون کو
حذف کرنے کے اس کا ترجمہ کر دیا جائے۔ اس کے لیے ایک خاص
زمرہ بنا دیا جائے "مضامین برائے درخواست ترجمہ"۔ پھر
ترجمہ سروس کے لیے رضاکار چاہیے ہونگے، اس کے لیے کوشش کی
جائے۔ اس سے امید ہے کہ زیادہ لوگوں کو اردو وکیپیڈیا میں
دلچسپی پیدا ہو گی۔
>>
>>
>> _______________________________________________
>> Wikiur-l mailing list
>> Wikiur-l <at> lists.wikimedia.org
>> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>>
>
>
> _______________________________________________
> Wikiur-l mailing list
> Wikiur-l <at> lists.wikimedia.org
> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>
Saqib Saud | 2 Jul 14:05 2008
Picon

Re: ترجمہ سروس

جی! تو کیا ہم ابتدا ان دونوں سے کسی ایک فہرست سے کرسکتے ہیں؟
http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AE%D8%A7%D8%B5:FewestRevisions
http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AE%D8%A7%D8%B5:ShortPages
ثاقب سعود

2008/7/2 urdu text <urdu.text <at> gmail.com>:
چلیں ایسے مضامین جو اس ہفتہ میں درست کرنے ہیں ان کا ایک زمرہ بنا دیں۔
چونکہ آج کل وکیپیڈیا پر آمد کم ہے اس لیے 3 ، 4 مضامین کافی ہیں۔ ان کو
درست کرتے ہیں۔


2008/7/2 Saqib Saud <wisesabre <at> gmail.com>:
>
> اسلام علیکم
>
> میرے خیال اس منصوبے کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوگا۔ اور اس کے لیے رضاکار تلاش کرنا بھی مشکل ہوگا۔
>
> کیوں نہ کوئی ہفتہ وار مہم چلائی جاۓ جس میں موجودہ مضامین کی حالت ٹھیک کی جاۓ۔ یعنی تمام لوگ ایک مضمون کی حالت ٹھیک کریں۔ اس طرح کی مہم سے وکی کا معیار اور بہتر ہوجاۓ گا۔
>
> ثاقب سعود
>
> 2008/7/1 urdu text <urdu.text <at> gmail.com>:
>>
>> بعض لوگ وکیپیڈیا پر اپنے گاؤں یا علاقہ پر انگریزی میں مضمون ڈال جاتے ہیں۔ کوشش کرنی چاہیے کہ بجائے مضمون کو حذف کرنے کے اس کا ترجمہ کر دیا جائے۔ اس کے لیے ایک خاص زمرہ بنا دیا جائے "مضامین برائے درخواست ترجمہ"۔ پھر ترجمہ سروس کے لیے رضاکار چاہیے ہونگے، اس کے لیے کوشش کی جائے۔ اس سے امید ہے کہ زیادہ لوگوں کو اردو وکیپیڈیا میں دلچسپی پیدا ہو گی۔
>>
>>
>> _______________________________________________
>> Wikiur-l mailing list
>> Wikiur-l <at> lists.wikimedia.org
>> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>>
>
>
> _______________________________________________
> Wikiur-l mailing list
> Wikiur-l <at> lists.wikimedia.org
> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>
_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
Wikiur-l <at> lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l

urdu text | 4 Jul 02:20 2008
Picon

Re: ترجمہ سروس

بالکل درست ثاقب صاحب۔ سب لوگوں کو  ثاقب صاحب کا پیغام
پہنچایا جا رہا
ہے کہ ان موضوعات کو بہتر بنانے کا کام تندہی سے شروع کر دیں۔

2008/7/2 Saqib Saud <wisesabre <at> gmail.com>:
> جی! تو کیا ہم ابتدا ان دونوں سے کسی ایک فہرست سے کرسکتے ہیں؟
> http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AE%D8%A7%D8%B5:FewestRevisions
> http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AE%D8%A7%D8%B5:ShortPages
> ثاقب سعود
>
> 2008/7/2 urdu text <urdu.text <at> gmail.com>:
>>
>> چلیں ایسے مضامین جو اس ہفتہ میں درست کرنے ہیں ان کا ایک
زمرہ بنا دیں۔
>> چونکہ آج کل وکیپیڈیا پر آمد کم ہے اس لیے 3 ، 4 مضامین کافی
ہیں۔ ان کو
>> درست کرتے ہیں۔
>>
>>
>> 2008/7/2 Saqib Saud <wisesabre <at> gmail.com>:
>> >
>> > اسلام علیکم
>> >
>> > میرے خیال اس منصوبے کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوگا۔ اور
اس کے لیے رضاکار
>> > تلاش کرنا بھی مشکل ہوگا۔
>> >
>> > کیوں نہ کوئی ہفتہ وار مہم چلائی جاۓ جس میں موجودہ
مضامین کی حالت ٹھیک کی
>> > جاۓ۔ یعنی تمام لوگ ایک مضمون کی حالت ٹھیک کریں۔ اس طرح
کی مہم سے وکی کا
>> > معیار اور بہتر ہوجاۓ گا۔
>> >
>> > ثاقب سعود
>> >
>> > 2008/7/1 urdu text <urdu.text <at> gmail.com>:
>> >>
>> >> بعض لوگ وکیپیڈیا پر اپنے گاؤں یا علاقہ پر انگریزی میں
مضمون ڈال جاتے
>> >> ہیں۔ کوشش کرنی چاہیے کہ بجائے مضمون کو حذف کرنے کے اس
کا ترجمہ کر دیا جائے۔
>> >> اس کے لیے ایک خاص زمرہ بنا دیا جائے "مضامین برائے
درخواست ترجمہ"۔ پھر ترجمہ
>> >> سروس کے لیے رضاکار چاہیے ہونگے، اس کے لیے کوشش کی
جائے۔ اس سے امید ہے کہ
>> >> زیادہ لوگوں کو اردو وکیپیڈیا میں دلچسپی پیدا ہو گی۔
>> >>
>> >>
>> >> _______________________________________________
>> >> Wikiur-l mailing list
>> >> Wikiur-l <at> lists.wikimedia.org
>> >> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>> >>
>> >
>> >
>> > _______________________________________________
>> > Wikiur-l mailing list
>> > Wikiur-l <at> lists.wikimedia.org
>> > https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>> >
>> _______________________________________________
>> Wikiur-l mailing list
>> Wikiur-l <at> lists.wikimedia.org
>> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>
>
> _______________________________________________
> Wikiur-l mailing list
> Wikiur-l <at> lists.wikimedia.org
> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>
>
Kashif Aqeel | 2 Jul 19:37 2008
Picon

Urdu Spell Checker for FireFox

اسلام و علیکم
میں نے FireFox کے لیے اردو SpellChecker تیار کیا ہے۔ یہ SpellChecker ادارہ تحقیقات اردو کی ویب سائٹ پر دی گئی اردو الفاظ کی فہرست استعمال کرتا ہے۔ آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اسے اپنے کمپیوٹر پر ٹیسٹ کریں اور اگر کچھ خامیاں نظر آئیں تو مجھے بتائیں۔ آپ حضرات کی نظر ثانی کے بعد میں اسے FireFox کی ویب سائٹ پر ڈال دوں گا تاکہ تمام لوگ آسانی سے اسے انسٹال کر سکیں۔

انسٹالیشن فائل اس میل میں اٹیچ ہے

وسلام
کاشف عقیل


Attachment (UrduDictionary.xpi): application/x-xpinstall, 682 KiB

Gmane